ٹریفک حادثات :3افراد زخمی

جہانیاں( نمائندہ دنیا)مختلف ٹریفک حادثات 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ زین سٹی کے قریب نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا ۔
موٹر سائیکل میں چادر آنے سے چک نمبر 103 ٹن آر کا رہائشی شہزاد احمد جبکہ موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے چک نمبر 138دس آر کا 44 سالہ انور شدید زخمی ہوگیا۔