بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 6ملزم گرفتار

بھاری مقدار میں منشیات  برآمد، 6ملزم گرفتار

لودھراں(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ سٹی لودھراں پولیس نے چھ منشیات فروش گرفتار کر کے10 کلو 100 گرام چرس۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ، 1600 گرام ہیروئن اور 68 گرام آئس برآمد کرلی۔ڈی ایس پی صدر سرکل خالد جاوید جوئیہ نے بتایا کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو مختلف مقامات سے گرفتار کیا۔پکڑے جانیوالوں میں تنویر عباس ،غیاث راجپوت ،تصور عرف سنی ،محبوب ، شرجیل اور رمضان شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں