انویسٹی گیشن آفیسرز کی بھرتی،ڈی سی لودھراں کا ٹیسٹ وینیو کا دورہ

لودھراں (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کا پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے زیر اہتمام انویسٹی گیشن آفیسر اور۔
انفورسمنٹ آفیسر کے فزیکل ٹیسٹ وینیو کا دورہ ۔ ڈپٹی کمشنر نے فزیکل ٹیسٹ کے لیے بنائے گئے ریس ٹریک کا تفصیلی معائنہ کیااور انتظامات کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے انویسٹیگیشن آفیسر کے فزیکل ٹیسٹ میں حصہ لینے والے امیدواروں کو محنت اور لگن سے فزیکل ٹیسٹ میں حصہ لینے کی ہدایت کی ۔ ریس ٹریک پر ریسکیو ایمرجنسی 1122 کے ریسکیورز اور ایمبولینس تعینات کی گئیں تھیں ۔