ٹریفک پولیس : ایک ہی دن میں 219 چالان

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر ) ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ابوبکر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ضلع بھر میں کریک ڈاون ایک روز میں ٹوٹل 219 چالان کرکے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔۔۔
ڈی ٹی او سربراہی میں ٹریفک پولیس نے ایک یوم میں 219 چالان کے ساتھ 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد کے زائد کے جرمانے کئے جبکہ 20 بلیک پیپر چالان بھی کئے اسی طرح غیر رجسٹرڈ نمبر پلیٹس 23 ،،ٹریکٹر ٹرالیوں پر 25 یو ایس 550 سی آر پی سی 9 ایم سی دو ٹریکٹر ٹرالی پر ایف آئی آر درج کرائی۔