پولیس ان ایکشن ،ملزم گرفتار

چوپڑہٹہ ( نمائندہ دنیا ) گزشتہ سے پیوستہ رات غلام شبیر کھوکھر کو دو موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔
اورمزاحمت پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا تھا اطلاع ملنے پر ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک کی سخت ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ نواں شہر ملک طاھر اعوان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پہلے ملزم مزمل بعدازاں برقع پہن کر فرار ہونے والے ملزم بلال کو گرفتار کرلیا ۔