خانیوال :صفائی کا نظام دہم برہم

خانیوال :صفائی کا نظام دہم برہم

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)مریم نواز شریف کے وژن صاف ستھرا پنجاب کی خانیوال میں دھجیاں اُڑائی جا رہی ہیں،۔

شہر بھر میں صفائی کا نظام دہم برہم‘ خانیوال شہر سمیت تمام علاقوں میں گندگی کی بھرمار کی وجہ سے پورے شہر میں موذی بیماریاں جنم لے رہی ہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں شہریو ں کی بڑی تعداد نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں