تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم،2افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)تیز رفتار موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئیں’دو افرادزخمی ہوگئے۔
،خانیوال کے نواحی علاقہ اصطبل روڈ پر تیز رفتار دوموٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔