مقامی صحافی پر حملہ دھمکیاں ، مقدمہ درج

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)مقامی صحافی پر حملہ ‘جان سے مارنے کی دھمکیاں’ تھانہ کہنہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
،صحافی محمدارشاد گادھی پر گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ لکڑ منڈی کے قریب تین افراد نے حملہ کردیا اور جاتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دیتے فرار ہوگئے ،مقامی صحافی کی پر تھانہ پولیس کہنہ نے درخواست ملتے ہی نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارہی ہے ۔