ایک دن میں تین موٹرسائیکل چوری

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)کرم پور میں ایک ہی دن تین موٹر سائیکل چوری ۔ پہلی موٹر سائیکل النور سٹی ، دوسری مین بازار ، تیسری مبینہ طور پر میلسی وہاڑی روڈ پر ہوٹل کے باہر سے چوری کی گئی۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔
کرم پور میں ایک ہی دن تین موٹر سائیکل چوری ۔ پہلی موٹر سائیکل النور سٹی ، دوسری مین بازار ، تیسری مبینہ طور پر میلسی وہاڑی روڈ پر ہوٹل کے باہر سے چوری کی گئی۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔