زیر تعمیر بلڈنگ کا دورہ

زیر تعمیر بلڈنگ کا دورہ

ملتان (وقائع نگار خصوصی)ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کا میٹرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کی زیر تعمیر بلڈنگ کاوزٹ۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے منصوبے کی تعمیراتی پیشرفت اورمعیارِ کا جائزہ لیا۔

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کا میٹرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کی زیر تعمیر بلڈنگ کاوزٹ۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے منصوبے کی تعمیراتی پیشرفت اورمعیارِ کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں