اضافی چارج تفویض

ملتان (لیڈی رپورٹر )محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے گریڈ 18 کے فرحان سعید کو نشتر ہسپتال کی خالی آسامی ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کا اضافی چارج آئندہ تین ماہ کیلئے سونپ کر نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے گریڈ 18 کے فرحان سعید کو نشتر ہسپتال کی خالی آسامی ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کا اضافی چارج آئندہ تین ماہ کیلئے سونپ کر نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔