3اسلحہ بردار گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ مشتاق سے کاربین دوکارتوس ، حسنین سے پسٹل دوگولیاں ، راشد سے پسٹل برآمدکرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ مشتاق سے کاربین دوکارتوس ، حسنین سے پسٹل دوگولیاں ، راشد سے پسٹل برآمدکرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔