ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کا دورہ بنیادی مراکز صحت

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کا دورہ بنیادی مراکز صحت

ملتان (لیڈی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر ریاض مستوئی نے گزشتہ روز بینادی مراکز صحت لطف آباد اور۔

 بچ خسرو آباد کا اچانک دورہ کیا ۔اس دوران انہوں نے دونوں سنٹروں پر موجود مریضوں کو فراہم کردہ ادویات سٹاک سمیت دیگر ریکارڈ کو تسلی سے چیک کیا ۔ڈاکٹروں ،پیرامیڈیکس سٹاف ڈیوٹی پر حاضر تھا جبکہ صفائی کا نظام کو تسلی بخش قرار دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں