لڑکی سے زیادتی کاالزام، والدہ کی درخواست پر 2افراد پر مقدمہ

لڑکی سے زیادتی کاالزام، والدہ  کی درخواست پر 2افراد پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)صدر جلالپور پولیس نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس کو عادل مائی نے بتایا کہ ملزم نے میری بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس کا ساتھی پہرہ دیتا رہا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں