گمشدہ بچہ لواحقین کے سپرد ایک چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل

گمشدہ بچہ لواحقین کے سپرد ایک چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے دوران ریسکیو آپریشن بھکاری بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔

 10 سالہ رضوان وزیر کو گلگشت سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔11 سالہ گمشدہ بچہ محسن الطاف لواحقین کی تلاش کے بعد ان کے حوالے کر دیا گیا بچے کا تعلق قصبہ ایاز آباد مڑل سے ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں