شوگر ملز فوری ادائیگیاں کرے :کسان اتحاد

شوگر ملز فوری ادائیگیاں  کرے :کسان اتحاد

مونڈکا (نامہ نگار )اتحاد ضلع مظفر گڑھ کے صدر میاں احسان دھنوتر جنرل سیکرٹری ملک فاروق ابڑیند نے۔

 دیگر راہنماوں کے ہمراہ شاہجمال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ت شوگر مل زنے کسانوں کے کروڑوں روک لئے ڈپٹی کمشنر کی طرف سے ملز سیل کئے جانے کے باوجود انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی کسانوں کی عید خراب کی جارہی ہے فوری ادائیگیاں کی جائیں ورنہ تین روز بعد احتجاج کریں گے اور احتجاج کے مقام کامشاورت کے بعد اعلان کیا جائیگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں