مخلوق کی خدمت کریں :حذیفہ ملک

مخلوق کی خدمت کریں :حذیفہ ملک

مونڈکا (نامہ نگار )مضان المبارک رحمتوں ، برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے ایک ایک گھڑی کی قدر کرتے ہوئے ْ۔

اپنی اصلاح کرنی چاہئے ان خیالات کا اظہار نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ حذیفہ ملک نے پریس کانفرنس کے دوران کیا اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔ کیونکہ انسانیت کی خدمت کر کے اللہ اور اس کے رسول کو راضی کر سکتے ہیں غریب بے سہارا ، مسکینوں اور یتیموں کو یاد رکھیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں