انچارج تحفظ مرکز کا چائلڈ پروٹیکشن سینٹر کا دورہ

انچارج تحفظ مرکز کا چائلڈ  پروٹیکشن سینٹر کا دورہ

وہاڑی (نمائندہ خصوصی )میڈم شمیم اے ایس آئی انچارج تحفظ مرکز وہاڑی میڈم شمیم نے الخدمت فاؤنڈیشن کے۔

 زیر انتظام چلنے والے چائلڈ پروٹیکشن سینٹر وہاڑی کا وزٹ کیا انچارج سی پی سی سینٹر گلزار انصاری نے مہمان کو ویلکم کیا ،میڈم شمیم نے زیور تعلیم سے آراستہ ہونے والے بچوں سے ملاقات کی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے اس اقدام کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں