جعلساز نے دھوکے سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے

جعلساز نے دھوکے سے  لاکھوں روپے ہتھیا لئے

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے شہری کی رقم خورد برد کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

۔صدر شجاع آباد پولیس کو محمد اسلم نے بتایا کہ ملزم مبشر عرف ببلی نے میرے بھائی کی شادی کی غرض سے تین لاکھ پچیس ہزار دھوکہ دہی سے ہتھیاکر ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں