میاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مفت راشن تقسیم

میاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کے  زیر اہتمام مفت راشن تقسیم

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)نواحی علاقہ 535ای بی میں میاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چیئرمین میاں اکرم۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ، صدر میاں عمر عبداللہ ، میاں چاند نے اپنی والدہ اور والد کے ہمراہ مستحق مرد وخواتین میں راشن تقسیم کیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت مندوں ،اقربا اور غریبوں کی مدد کاجذبہ لیے یہ مشن تین سال پہلے شروع کیا تھا جو مسلسل جاری ہے ،مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے آج کئی گھروں میں چولہے تک نہیں جل رہے ،سفید پوش طبقہ ایسی صورتحال میں زیادہ پریشان نظر آتا ہے ،انہی کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں