ہوٹلوں میں نا قص گھی سے تیار کھانے فروخت، شہری بیمار

 ہوٹلوں میں نا قص گھی سے تیار کھانے فروخت، شہری بیمار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار)رمضان المبارک میں ہوٹلوں میں ناقص صفائی اور نا قص گھی سے تیار کھانے سے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 شہری مختلف امراض میں مبتلا ہونے لگے ،متعلقہ حکام خاموش۔تفصیل کے مطابق خانیوال شہر کے ہوٹلوں میں صفائی کے ناقص انتظامات ،کچن گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکے ہیں،ناقص گھی سے کھانے تیار کئے جا رہے ہیں جس سے لوگ بیما ریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔ عوامی ، سیاسی و سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر خانیوال سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں