ٹریفک حادثات میں 8افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار)مختلف ٹریفک حادثات میں 8افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال اور گردو نوا ح میں ٹریفک حادثات میں 8افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 و دیگر ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعدڈسٹرکٹ ہسپتا ل داخل کرا دیا گیا ہے ۔زخمیوں میں رانا مجیب الرحان، فرقان علی، جاوید ہاشمی، قاسم علی سمیت ودیگر شامل ہیں۔
مختلف ٹریفک حادثات میں 8افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال اور گردو نوا ح میں ٹریفک حادثات میں 8افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 و دیگر ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعدڈسٹرکٹ ہسپتا ل داخل کرا دیا گیا ہے ۔زخمیوں میں رانا مجیب الرحان، فرقان علی، جاوید ہاشمی، قاسم علی سمیت ودیگر شامل ہیں۔