کریش مینٹی نینس کے سبب بجلی فراہمی بند رہے گی

کریش مینٹی نینس کے  سبب بجلی فراہمی بند رہے گی

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں کریش مینٹی نینس پروگرام، ضروری مرمت،لائنوں کی۔

 درستگی و تنصیب، فیڈرز کی ایریاپلاننگ، بائفرکیشن اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے سوموار کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVاقبال نگر،وحدت کالونی،غفور،اکبر روڈ،گروپ آف انڈسٹریز، مٹوٹلی، فاروق پورہ،حسین مل،ٹمبر مارکیٹ، ولایت آباد،علی پور،مخدوم جہانیاں،قادر پور، انڈسٹریل،ظاہر پیر، پیر قتال، گلشن اقبال فیڈرزسے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں