بیوی کو تشدد کانشانہ بنانے والے شوہر کیخلاف مقدمہ درج

بیوی کو تشدد کانشانہ بنانے والے شوہر کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ مظفر آباد نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو فرزانہ بی بی نے اطلاع دی۔۔۔

 کہ اسکی شادی مظہر کے ساتھ کوئی جسکا رویہ پہلے تو ٹھیک رہا پھر اسکو تشدد کا نشانہ بنایا شروع کردیا گزشتہ روز بھی مارپیٹ کی جس سے اسکے منہ سے خون نکلنے لگا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کا روائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں