کار سرکار میں مداخلت کا الزام 3افراد کیخلاف مقدمات درج
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ شاہ شمس نے کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔۔۔
پولیس کو کارپوریشن ملازم نے استغاثہ دیا کہ غیر قانونی بھانوں کے خلاف کارروائی کے دوران طاہر ،گلفام اور رانی نے کارسرکار میں مداخلت کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمات درج کرلئے اور تحقیقات شروع کردیں۔