آرپی او کا پولیس پبلک سکول وکالج کا دورہ

آرپی او کا پولیس پبلک  سکول وکالج کا دورہ

ملتان (کرائم رپورٹر ) بچے ہمارا مستقبل ہیں جن کو بہترین اور معیاری تعلیم فراہم کے عزم پر قائم ہیں۔

 پولیس پبلک سکول کو باقاعدہ ہائر سیکنڈری سکول کا درجہ حاصل ہو گیا ہے کالج کے نئے بلاک کی تعمیر تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ریجنل پولیس آفیسر ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے سکول اینڈ کالج کے وزٹ کے دوران کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں