امیر حسین شاہ کاظمی کے عرس پر روایتی کھیلوں کا انعقاد

 امیر حسین شاہ کاظمی کے عرس  پر روایتی کھیلوں کا انعقاد

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)نواحی گاؤں 23 گجراں والا میں پیر سید امیر حسین شاہ کاظمی کے سالانہ عرس کے موقع پر پنجاب کا روایتی کھیل نیزہ بازی کے مقابلے گھوڑ سواروں نے اپنی فنی مہارت سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔۔۔

 شائقین سے خوب داد وصول نواحی گاوں 23 گجراں والا میں منعقدہ سالانہ عرس پر پیر سید امیر حسین کاظمی میں سالانہ نیزہ بازی کے مقابلوں میں پاکستان بھر سے نیزہ بازی کے کلبوں نے شرکت کی جس میں ماہر گھوڑ سواروں نے حصہ لیا نیزہ بازی کا مقابلہ دیکھنے کے لیے دور دراز سے شائقین نے بھرپور شرکت کی ، گھوڑ سواروں نے اپنی فنی مہارت سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین سے خوب داد وصول کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں