رمضان ریلیف پیکیج کی رقم میں کٹوتی کرنے والا ریٹیلر گرفتار
میلسی (نامہ نگار )رمضان ریلیف پیکیج کی رقم میں کٹوتی کرنے والا ریٹیلر گرفتار۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر میلسی مہر خلیل احمد پڑھیار کے۔۔۔
حکم پر نائب تحصیلدار میلسی راؤ حارث نے اچانک سرگانہ کے ریٹیلر ضمیر حسین پر چھاپہ مارا جو رمضان پیکیجکے دس ہزار میں سے پانچ سو روپے فی کس کٹوتی کر رہا تھا ۔پولیس تھانہ مترو نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔