درس عرفان القرآن ،طاہر القادری کا ویڈیو لنک خطاب

درس عرفان القرآن ،طاہر القادری  کا ویڈیو لنک خطاب

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)تحریک منہاج القرآن خانیوال کے زیر اہتمام چھ روزہ درس عرفان القرآن پروگرامز کے سلسلہ میں پہلا۔۔۔

خطاب علامہ طاہر القادری نے ویڈیو لنک کے ذریعے بیرون ملک سے ’’نیت کا ثواب‘‘ کے موضوع پر کیا۔عطاری میرج ہال میں سینکڑوں مرد و خواتین نے نمازِ فجر کے بعددرس قرآن میں شرکت کی۔اختتام پر شرکائمیں بذریعہ قرعہ اندازی ترجمہ والے عرفان قرآن اور شیخ الاسلام کی اسلامی کتب بطور تحفہ دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں