وجھیانوالہ ،نجی ہسپتال میں نان کوالیفائیڈ ڈاکٹرز ،محکمہ خاموش

 وجھیانوالہ ،نجی ہسپتال میں نان  کوالیفائیڈ ڈاکٹرز ،محکمہ خاموش

وجھیانوالہ(نامہ نگار)وجھیانوالہ کے پرائیوٹ ہسپتالوں میں نان کوالیفائڈ ڈاکٹر ڈاکٹروں کے بورڈآویزا ں ہیں مگر ڈاکٹر ہفتے میں صرف ایک دن صرف 4 گھنٹے آتا ہے ،باقی آپریشن وغیرہ نان کوالیفائیڈ عملہ خود کرتا ہے ، شہریوں نے ڈی جی ہیلتھ سے فوری نوٹس لیکر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 وجھیانوالہ کے پرائیوٹ ہسپتالوں میں نان کوالیفائڈ ڈاکٹر ڈاکٹروں کے بورڈآویزا ں ہیں مگر ڈاکٹر ہفتے میں صرف ایک دن صرف 4 گھنٹے آتا ہے ،باقی آپریشن وغیرہ نان کوالیفائیڈ عملہ خود کرتا ہے ، شہریوں نے ڈی جی ہیلتھ سے فوری نوٹس لیکر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں