بورے والا:مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

بورے والا:مسلح افراد کی  فائرنگ سے نوجوان زخمی

بورے والا ( نمائندہ دنیا)نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ، ارسلان شاہ سکنہ اشرف ٹاؤن کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 تفصیل کے مطابق اشرف ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ارسلان سکنہ اشرف ٹاؤن کو زخمی کردیا اور فرا رہو گئے ۔ زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں