تحفظ ناموس رسالتؐ کیلئے ہر قربانی کیلئے تیار ہیں، قاری یعقوب فریدی

وہاڑی(خبر نگار،نمائندہ خصوصی)تحفظ ناموس رسالت سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے ضلعی امیر قاری محمد یعقوب فریدی نے کہا کہ نبی اکرم ؐ کی حرمت کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ہمیں رسول اللہ ؐ کی تعلیمات پر عمل کر کے ایمان کو مضبوط کرنا ہے ۔
تحفظ ناموس رسالت سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے ضلعی امیر قاری محمد یعقوب فریدی نے کہا کہ نبی اکرم ؐ کی حرمت کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ہمیں رسول اللہ ؐ کی تعلیمات پر عمل کر کے ایمان کو مضبوط کرنا ہے ۔