20 لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈکار برآمد

کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)پولیس نے دوران گشت ناکا پوائنٹ پر 20 لاکھ مالیتی نان کسٹم ڈیوٹی پیڈ سوزوکی آلٹو کار برآمد کرلی۔۔۔
تھانہ صدر کوٹ ادو پولی ٹیم نے دوران گشت ناکا پوئنٹ ہیڈ تونسہ بیراج پرنان کسٹم ڈیوٹی پیڈ سوزوکی آلٹو کار مالیت 20 لاکھ روپے جس کو رحمت علی کوئٹہ کا رہائشی ہے کوئٹہ سے لے کر آ رہا تھا برآمد کر کے کسٹم حکام کے حوالے کر دی۔