جعلی بوتلیں تیار کرنے والا ملزم گرفتار

جعلی بوتلیں تیار کرنے والا ملزم گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)مخدوم رشید پولیس نے جعلسازی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو فوڈ اتھارٹی سے کاشف شہزاد نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم عرفان جعلی بوتلیں تیار کرتا ہوا پایا گیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مخدوم رشید پولیس نے جعلسازی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو فوڈ اتھارٹی سے کاشف شہزاد نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم عرفان جعلی بوتلیں تیار کرتا ہوا پایا گیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں