اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

میلسی (نامہ نگار ) مبینہ طور پر اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کرم پور پولیس نے گرفتار کرلیا۔۔۔
تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر خالد نوید انور نے مبینہ طور پر اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم محمد شکیل راجپوت کو گرفتار کرکے تفتیش کے دوران پسٹل 30 بور برآمد کرلیا۔