میلسی :سحر وافطار میں گیس کی بند ش سے شہری پریشان

میلسی :سحر وافطار میں گیس کی بند ش سے شہری پریشان

میلسی (نامہ نگار ) میلسی میں سحر و افطار میں اکثر علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی بند رہنے سے مسائل بڑھ گئے ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مگر محکمہ سوئی گیس کی جانب سے اکثر سحر و افطار کے اوقات میں سوئی گیس کی بندش ایک معمول بنا ہوا ہے جس پر گھریلو خواتین سوئی گیس انتظامیہ کوسنے دیتی نظر آتی ہیں شہریوں نے بروقت سوئی گیس کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ۔عوامی سماجی اور شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ اکثر صارفین کمپریسر لگا کر سوئی گیس کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے گیس کے پریشر میں کمی آتی ہے ۔ ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں