بلاتعطل بجلی کی فراہمی
ملتان (خصوصی رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)ریجن میں سحر /افطار/تراویح کے اوقات میں بجلی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ میپکو کے تمام 11کے و ی فیڈرز سے بلاتعطل بجلی فراہم کی جارہی ہے ۔
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)ریجن میں سحر /افطار/تراویح کے اوقات میں بجلی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ میپکو کے تمام 11کے و ی فیڈرز سے بلاتعطل بجلی فراہم کی جارہی ہے ۔