خزانہ دار کا چارج سنبھال لیا
ملتان(خصوصی رپورٹر) صفدر خان لنگا نے ایک بار پھر زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار کا چار ج سنبھال لیا ہے ۔اعلامیہ میں کہا گیا مستقل خزانہ دار کی تعیناتی میں تاخیر کی وجہ سے عارضی چارج دیا گیا۔
صفدر خان لنگا نے ایک بار پھر زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار کا چار ج سنبھال لیا ہے ۔اعلامیہ میں کہا گیا مستقل خزانہ دار کی تعیناتی میں تاخیر کی وجہ سے عارضی چارج دیا گیا۔