جھوٹی اطلاعات پر مقدمات قائم

جھوٹی اطلاعات پر مقدمات قائم

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاعات دینے کے الزامات میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ سائرہ عارف ، محمد ناصر ، زرک خان ،کاشف اور رفیق جھوٹی اطلاعات دینے کے مرتکب ہوئے ۔

 پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاعات دینے کے الزامات میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ سائرہ عارف ، محمد ناصر ، زرک خان ،کاشف اور رفیق جھوٹی اطلاعات دینے کے مرتکب ہوئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں