چکن کی فی کلو قیمت 700 سے 750تک پہنچ گئی

چکن کی فی کلو قیمت 700 سے 750تک پہنچ گئی

ماچھیوال (نامہ نگار)مرغی کا گوشت کی فی کلو قیمت 700سے 750تک پہنچ گئی۔ تفصیل کے مطابق ماچھیوال اور ۔۔

گردونواح میں مرغی کے گوشت کا ریٹ بے قابو ہوگیا ، پہلے بڑااور چھوٹا گوشت مہنگا تھا اب چکن بھی مہنگا کردی گیا، 700سے 750روپے کلو مارکیٹ میں فروخت ہورہا ہے ۔ شہریوں اویس، عدنان، اللہ دتہ ،شاہ سلطان، احمد، علی ودیگر نے ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے مرغی کے گوشت کے نرخ میں ہوش شربا اضافے کا نوٹس لے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں