ڈاکو موبائل شاپ سے 2لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار

بورے والا (نمائندہ دنیا)ڈاکو موبائل شاپ سے 2لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ 435ای بی چیچہ وطنی روڈ پر دو ڈاکوؤں نے۔۔۔
واقع موبائل شاپ میں گھر کر فیصل بٹ پر اسلحہ تان کر دو لاکھ روپے نقدی چھین لی اور فرا رہوگئے ۔تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔