سائیں رب راکھا سرکار کے عرس کی تقریبات کا آغاز، چادر پوشی

وہاڑی(خبر نگار،نمائندہ خصوصی)صوفی بزرگ سائیں رب راکھا سرکار کے سالانہ عرس کی تقریبات کاچادر پوشی کر کے باقاعدہ آغاز ۔
صوفی بزرگ علی محمد المعروف سائیں رب راکھا سرکار کا 25 واں سالانہ وصال کا عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز دربار پر چادر پوشی کرکے اور ملک کی سلامتی کیلئے دعا سے کیا گیا۔