حافظ حسین احمد کی وفات‘رواداری کی سیاست میں بڑا خلا پیدا ہوا،وسیم شیخ

حافظ حسین احمد کی وفات‘رواداری کی  سیاست میں بڑا خلا پیدا ہوا،وسیم شیخ

میلسی (نامہ نگار ) بانی چیئرمین مرکز ی تنظیم انجمن تاجران وسیم احمد شیخ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 مرکزی رہنماء سابق سینیٹر و سابق ایم این اے حافظ حسین احمد کی وفات سے رواداری کی سیاست میں بہت بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے ۔مرحوم نے ساری زندگی حق اور سچ کی سیاست کی۔وہ رواداری اور بھائی چارے کے لیے کام کرتے رہے ،ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں