28مارچ کو ہونیوالے نہم کے پرچے شیڈول کے مطابق ہونگے

 28مارچ کو ہونیوالے نہم کے  پرچے شیڈول کے مطابق ہونگے

ملتان(خصوصی رپورٹر) ملتان سمیت پنجاب میں بھر جاری نویں کے امتحانات میں 28مارچ کو ہونے و الے پیپر شیڈول کے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 مطابق ہوں اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ نویں کے 28 مارچ کو ہونے والے پیپر شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔ صبح کے اوقات میں ترجمۃ القران مجید اور اخلاقیات اور شام کے اوقات میں ترجمہ القران مجید کا پرچہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں