سولر شو روم میں ڈکیتی، ڈاکو 3انورٹر ہزاروں روپے نقدی لے اڑے

سولر شو روم میں ڈکیتی، ڈاکو 3انورٹر ہزاروں روپے نقدی لے اڑے

ملتان(لیڈی رپورٹر)8نمبر چونگی پر سولر شو روم میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات ،ڈاکو تقریبا7 لاکھ روپے کے تین عدد بڑے انورٹر اور۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 20 ہزار روپے نقد ی لے گئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز 8 نمبر چونگی پر واقعہ سولر شوروم میں 5:30 بجے شام چار ڈاکو آئے اور پسٹل نکال کر مالک محمد فضیل سعد کو دیوار سے لگا کر منہ دوسری جانب کر کے تمام تلاشی لی ایک کسٹمر کی جیب سے 15 ہزار روپے نکالے باقی کچھ نہ ملا تو قیمتی بڑے تقریباََ سات لاکھ روپے کے انورٹر لے گئے اور انورٹر اور کچھ سولر کا سامان لے گئے تھانہ پرانی کوتوالی نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں