عید کی آمد، کپڑے ، جوتے جیولری کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ

عید کی آمد، کپڑے ، جوتے  جیولری کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)عید کی آمد، کپڑے ، جوتے ،جیولری کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ ہوگیا،درزیوں نے فی سوٹ سلائی 1500 روپے کردی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، ہاؤس فل کے بورڈ آویزاں کر دیئے گئے ، جوتوں کی دکان کے مالکان نے بھی من مرضی کا ضافہ کردیا ہے ، اسی طرح کپڑے اور کاسمیٹک کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے ،حجام والوں نے بھی گاہکوں سے عید کے نام پر عیدی مہم شروع کر رکھی ہے ،شہریوں کیلئے خریداری کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔عوامی و سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کو مہنگائی کم کرکے ریلیف دیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں