زکریا یونیورسٹی، ہاسٹل وارڈن سپرنٹنڈنٹس کا افطار پارٹی کا اہتمام

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل کی وارڈن اور سپرنٹنڈنٹس نے افطاری پارٹی کا اہتمام کیا ۔۔۔
جس میں وائس چانسلر اور جسٹرار نے خصوصی شرکت کی بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی گرلز ہاسٹل کے افسرون اور نگرانوں نے ایک مشترکہ افطاری پارٹی کا اہتمام کیا جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر اقبال غوری اور رجسٹرار محمد اعجاز نے خصوصی شرکت کی اس موقع پروائس چانسلر نے وارڈن اور سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت کی کہ وہ طالبات کو سحر اورافطار میں خصوصی سہولیات فراہم کریں ۔