وہاڑی سے جماعت اسلامی کے قافلے نے غزہ مارچ میں شرکت کی

وہاڑی سے جماعت اسلامی کے  قافلے نے غزہ مارچ میں شرکت کی

وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی ، نمائندہ دنیا )وہاڑی سے جماعت اسلامی کے قافلے نے غزہ مارچ میں شرکت کی۔۔

 ، فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف ملتان میں ہونے والے یکجہتی غزہ مارچ میں شرکت کیلئے نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد ایک ہزار پر مشتمل جماعت اسلامی کے کارکنان کا قافلہ امیر ضلع جماعت اسلامی وہاڑی طارق محمود،صدر جے آئی یوتھ ضلع وہاڑی چوہدری علی وقاص ہنجرا اور ضلعی صدر کسان بورڈ ضلع وہاڑی منصور اسلم دوگل کی قیادت میں روانہ کارکنان نے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے فلسطینی پرچم اٹھائے اسرائیل کیخلاف نعرہ بازی کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں