وہاڑی چیمپئن لیگ ،سٹالینز ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی )وی ایس ایل وہاڑی چیمپئن لیگ ٹورنامنٹ خورشید انور سٹیڈیم میں جاری ۔۔
ہیلووہاڑی سٹالینز ٹیم نے سیمی فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مد مقابل ٹیم وہاڑی ٹائیگرز کو چھ وکٹ سے مات دے دی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جس میں وہاڑی سٹالینز کا مقابلہ وہاڑی کی پیٹلز کی ٹیم سے ہوگا۔