چوری شدہ 1لاکھ روپے برآمد، مدعی کے حوالے
وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی )تھانہ صدر میلسی کی پولیس نے ملزموں کو ٹریس کر کے چوری شدہ ایک لاکھ روپے برآمد کر کے مدعی کے حوالے کردئیے ۔۔
شہری نے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ موجودہ حکومت خصوصاً وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے شاندار اقدامات کر رہی ہے ۔